Details
Pichka Hua Admi - پچکا ہوا آدمی
by Dr Peerzada Sharf-e-Aalam
About :
پچکا ہوا آدمی مصنف: پیرزادہ شرف عالم ایک شخص جہنم کے دروازے پر کھڑا اندر کا احوال جاننے کی کوشش میں تھا، جھانک کر دیکھا تو حیران رہ گیا کہ یہ کیسی جہنم ہے جہاں کوئی آگ ہے نہ الاؤ۔ ساتھ کھڑے شخص سے پوچھا تو اس نے جواب دیا جہنم میں آگ کہاں ، یہاں تو ہر شخص اپنی آگ ساتھ لیکر آتا ہے، جو اُس کے گناہوں کی کثافت سے دہکتی ہے۔ عجیب حبس شرف یوم آخرت کو ملا میں لوٹ جاتا مگر راہِ واپسی نہ رہی

