by Safih Aalam
"زندگی ایک لڈو ہے" چاند، مسکان، خوشی اور نور بہت ذہین، ہوشیار اور بھولے انسان ہیں۔ وہ الگ الگ صوبوں میں بسنے والے دنیا کی چلاکیوں سے بلکل انجان ہیں۔ لیکن کچھ ہوگا ان کہ ساتھ ۔ کوئی آئے گا ان کی زندگیوں میں۔ جو انہیں بدل کہ رکھ دے گا؟ ملک کے مختلف کونوں میں بسنے والوں کی کیسے ہو گی آپس میں ملاقات؟ کوئی ہے جو ان کی زندگی کہ ساتھ کھیلے گا لڈو، لیکن وہ کون ہوگا؟ اس کا مقصد کیا ہوگا؟ وہ کیا چھپائے گا؟ کیسے ان سب کو ایک ساتھ کھڑا کرے گا؟ کیسے اس کہ آنے سے ان کی عام سے زندگیوں میں طوفان مچ جائے گا؟ یہ کہانی مختلف سماجی مسائل کی طرف توجہ دلاتی ہے۔ ان کرداروں کی زندگیوں پر مبنی یہ کہانی ہر اس انسان کے لیے ہے جو اس دنیا میں کسی نہ کسی آزمائش میں مبتلا ہے۔ جسے امید کی کوئی کرن نظر نہیں آتی۔ جسے اپنی آزمائش سب سے بڑی لگتی ہے۔
Rs: 170