by Dr Mufti Rasheed Ahmed
نکاح کورس یہ کتاب کیوں؟ یہ کتاب ہرلڑکے اور لڑکی کی ضرورت ہے تا کہ دونوں نکاح کا فلسفہ اور شادی کے مقاصد سیکھ سکیں۔ یہ کتاب ہر شادی شدہ جوڑے کی ضرورت ہے تا کہ شادی کے بعد ایک دوسرے کے حقوق اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس پیدا ہو۔ یہ کتاب والدین کے لیے بہترین تحفہ ہے جو یہ جان جائیں کہ بیٹے اور بیٹی کی شادی کب، کیسے، کہاں اور کس سے کرنی ہے؟ یہ کتاب میاں بیوی کی ضرورت ہے تا کہ یہ علم ہو کہ نکاح کے بعد کیا حلال اور کیا حرام ؟ بہت سے گھر نا چاہتے ہوئے کوئی غلط جملہ یا لفظ زبان سے نکالنے کی وجہ سے اجڑ جاتے ہیں۔ یہ کتاب پڑھیے! سیکھ کرعمل کیجیے! اس کی تعلیم کیجیے! ان شاء اللہ گھر برباد ہونے سے بچیں گے۔ اس کتاب میں آپ طلاق، خلع اور عدت کے پیچیدہ مسائل بہت ہی آسان طریقے سے سیکھ سکیں گے۔ یہ کتاب اپنے شادی شدہ بچوں، دوستوں کو ہدیہ دیجیے! ائمہ مساجد با قاعدہ یہ کورس مساجد میں شروع کرادیں تو سبحان اللہ! نکاح کورس کر لیں! زندگی جینے کا سلیقہ سیکھ جائیں گے! اللہ کرے یہ کتاب ہمیں نکاح، شادی اورازدواجی زندگی کے معاملے میں باشعور بنادے۔ آمین۔
Rs: 1500