Gufhtugu Publication's logo

Details

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - CSS

by Sana Rasheed

About :

کیسکیڈنگ اسٹائل شیٹس - سی ایس ایس چاہے آپ ایک ابھرتے ہوئے ویب ڈیویلپر ہوں یا اپنی ویب ڈیویلپمنٹ کی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہوں، سی ایس ایس پر لکھی گئی یہ کتاب شاندار، ریسپانسیو ویب سائٹس بنانے کےلیے آپ کا گیٹ وے ثابت ہو سکتی ہے۔ سی ایس ایس کے تمام بنیادی تصورات کا احاطہ کرتے ہوئے، یہ کتاب ویب اسٹائلنگ کے فن میں مہارت حاصل کرنے میں آپ کی مدد کے لیے مثالوں کے ساتھ ساتھ وضاحتیں بھی فراہم کرتی ہیں۔ بنیادی ایلیمنٹس کی اسٹائلنگ سے لے کر جدید لے آؤٹس بنانے تک، اس کتاب سے آپ وہ سب کچھ سیکھ سکیں گے جس کی آپ کو سادہ ایچ ٹی ایم ایل دستاویز کو بصری طور پرپرکشش ڈیزائنوں میں تبدیل کرنے کے لیے ضرورت ہو سکتی ہے۔ اس کتاب سے استفادہ کرتے ہوئے سی ایس ایس کے لامتناہی امکانات کو دریافت کیجئےاور خوبصورت، جدید ویب پیجز بنانے کی مہارتوں سے خود کولیس کیجئے تا کہ آج کی ڈیجیٹل دنیا میں نمایاں نظر آئیں.

Recommended books :

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

چیٹ جی پی ٹی - Chat GPT

Generative AI - جینریٹو اےآئی

Generative AI - جینریٹو اےآئی

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

HTML - ایچ ٹی ایم ایل

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

JavaScript - جاوا اسکرپٹ

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

React Foundations - ری ایکٹ فاؤنڈیشنز

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

Interactive React - انٹریکٹیو ری ایکٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

React State Management – ری ایکٹ اسٹیٹ مینجمنٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Advance React - ایڈوانس ری ایکٹ

Python Programming

Python Programming

R ka Taaruf

R ka Taaruf

Rs: 1500