Gufhtugu Publication's logo

Details

Sales Beeti - سیلز بیتی

by Shahid Ahmed Dhalwi

About :

اگلی سطح تک لے جانے کیلئے ثابت شدہ حکمت عملی تلاش کر رہے ہیں؟ مزید حالات کر رہے ہیں یہ کتاب کامیاب سیلز کر راز کھولے کیلئے آپ کی بہترین کتاب ہے اس کتاب سے آپ سیکھیں گے کہ کس طرح گاہکوں کے ساتھ بامعنی تعلقات استوار کر کے سیلز کے جدید نظام عمل کو تیار کر نا ہے اور مقابلے میں آگے رہنا ہے۔ سیلز کی بنیادی رکاوٹوں سے لے کر ضروری تعلقات بنانے تک کی مہارت، بشمول اُلفت و شہید اور سیلز کلوز نگ کی تکنیکوں کے بارے میں مشورہ ملے گا اور آپ ایک کامیاب سیلز پر پرشنل بننے کے راستے پر گامزن ہوں گے۔ اس کتاب میں غلط لگائیں، اپنی سیلز کی حکمت عملی اور کیر ئر کو بہتر کیلئے ہمل کر رکھ دیں

Recommended books :

Sharar Ke Safarname

Sharar Ke Safarname

Usman Batoor

Usman Batoor