by Azhar Kaleem
تصنیف: اظہر کلیم حاضر غائب ایک ایسے انسان کی داستان جو حاضر غائب ہونے کا فارمولا ایجاد کرلیتا ہے مگر کچھ کمی کے سبب اپنی مرضی سے نہیں ہوسکتا، تو ہر جگہ جہاں حاضر ہونا مقصود ہو وہاں غائب ہوجاتا ہے اور جہاں غائب ہونا چاہتا ہو وہاں حاضر. براہ مہربانی اس کتاب کو آفس یا پبلک پلیس میں نہ پڑھیں ورنہ لوگ آپکی ذہنی حالت کے بارے میں مشکوک ہوجاینگے. ہنسی میں دوہرا ہونے کا تجربہ کرنا ہو تو آج ہی آرڈرکیلئے ان باکس کریں یا کال کیئے
Rs: 1250